بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 19, 2017

ایران میں صدارتی انتخابات

ایران میں آج صدارتی انتخابات کے لئےووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
انتخابات میں موجودہ صدر حسن روحانی ، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور پاسداران انقلاب کے حمایت یافتہ ابراہیم رئیسی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
انتخابی مہم میں حسن روحانی نےایرانی عوام کیلئے مزید آزادی اور بین الاقوامی تنہائی کے خاتمے کے وعدوں پر انحصار کیا ہے۔ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایران کو کسی بیرونی مدد کی ضرورت نہیں اور انیس سو اناسی کے اسلامی انقلاب کی اقدار کو بحال کیا جائے گا۔