بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 19, 2017

جنوبی کوریا کے نمائندے کی چین کے صدر سے بیجنگ میں ملاقات

جنوبی کوریا کے صدر کے نمائندے لی ہئی چن کی چین کے صدر ژی جن پنگ سے بیجنگ میں ملاقات۔ ملاقات میں چینی صدر کا جنوبی کوریا سے تعلقات معمول پر لانے کا اظہار۔