قومی

  • قومی
  • Apr 21, 2017

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی میڈیا سے گفتگو

قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جس مایوسی کا مظاہرہ کیا ہے اس کا تعلق دوہزار تیر ہ کے انتخابات کی شکست سے ہے ۔ اپوزیشن نے سپریم کورٹ کے جے آئی ٹی کے فیصلے کو بھی مسترد کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت عدلیہ کا احترام کرتی ہے اور ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کیا ہے -