قومی

  • قومی
  • Apr 21, 2017

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

منتخب جمہوری حکومت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار ہے ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی کا رجحان ہے ۔ ہنڈرڈانڈیکس سات سو پچاس پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انچاس ہزار پانچ سےزائد کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ۔