کرکٹ

  • کرکٹ
  • Apr 21, 2017

کرس گیل کا اپنا ریکارڈ ساز بیٹ نیلام کرنے کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے پہلے دس ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے بیٹسمین کرس ۔گیل نے اپنا بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کرس گیل اپنا ریکارڈ ساز بیٹ 6 جون کو کرس گیل فاؤنڈیشن کی لانچنگ تقریب میں پیش کریں گے۔جس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو فلاحی کاموں پر خرچ کیا جائے گا۔
کرس گیل نے منگل کو آئی پی ایل کے دوران 10 ہزار رنز مکمل کیے تھے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ہیں۔