کرکٹ

  • کرکٹ
  • Apr 21, 2017

آسٹریلیا نے چیمئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا ہے۔
چیمپیئنزٹرافی کے وارم اپ میچز کا آغاز 26مئی سے ہوگا۔ پہلے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا اورسری لنکا مد مقابل ہونگے۔
پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ 27مئی کو بنگلہ دیش جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 29مئی کو آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا۔
بھارت 28مئی کو نیوزی لینڈ اور 30مئی کو بنگلہ دیش کیخلاف وارم اپ میں سامنا کرے گا۔
سری لنکا اورنیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ تیس مئی کو ہوگا۔