بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 20, 2017

برطانیہ یورپی یونین کوچھوڑرہاہے : دفتربرطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیر اعظم ٹیریسا مےکےدفتر کی جانب سےاعلان کیاگیاہےکہ اُنتیس مارچ سے یورپی یونین کےلزبن معاہدے کےآرٹیکل پچاس کااطلاق کردیاجائےگاجس کا مطلب ہے کہ برطانیہ یورپی یونین کوچھوڑرہاہے۔ گزشتہ سال جون کے ریفرنڈم میں برطانوی عوام نے بریگزٹ کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور گزشتہ ہفتےبرطانوی پارلیمان نے وزیر اعظم کے بریگزٹ پلان کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا تھا۔