بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 20, 2017

جنوبی کوریاکے دارلحکومت سیول میں عالمی امن کانفرنس

امریکی انتخابات، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی اور شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات کے بعد عالمی امن کو درپیش خطرات اور انکے تدارک کیلئے جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیول میں عالمی امن کانفرنس ہوئی۔ جنگوں کے خاتمے اور امن کیلئے کام کرنے والی تنظیم ایچ ڈبلیو پی ایل کے چیرمین مین ہی لی نے کہا کہ دنیا میں پائیدار امن کا قیام کسی فرد واحد کے بس کی بات نہیں بلکہ اسکے لئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔