بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 20, 2017

ہندو قوم پرست یوگی ادتیہ ناتھ، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ بن گئے

بھارتی ریاست اترپردیش میں بی جےپی سےتعلق رکھنےوالےہندوقوم پرست سیاست دان یوگی ادتیہ ناتھ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
لکھنؤ میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دوسرے اعلیٰ رہنماؤں نےشرکت کی۔ چوالیس سالہ یوگی ادتیہ ناتھ اپنے مسلمان مخالف بیانات کی وجہ سے متنازعہ شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔