سپورٹس

  • سپورٹس
  • Mar 20, 2017

سنو بورڈنگ ورلڈ کپ

سنو بورڈنگ ورلڈ کپ میں اٹلی کی جوڑی ’ نادیہ۔اوچنر‘ اور ’ آرون۔ مارچ‘ نےجرمنی کے شہر ونٹر برگ میں ہونے والا ایونٹ جیت لیا۔
فائنل میں اٹلی کی ٹیم کا مقابلہ آسٹریا کی جوڑی ’ڈنیلا۔ البنگ‘ اور ’آندریاس۔ پرومیگر‘ سے ہوا۔
چاروں پلئیرز نے برف پر خوب مہارت سے مقررہ فاصلہ طے کرنے کی کوشش کی لیکن اٹلی کی ٹیم نے ہزار پوائنٹس سکور کر کے برتری حاصل کی۔