سپورٹس

  • سپورٹس
  • Mar 20, 2017

جنوبی افریقہ : کیپ ایپک ماؤنٹین بائیک ریس کا افتتاحی مرحلہ

جنوبی افریقہ میں ہونے والی کیپ ایپک ماؤنٹین بائیک ریس کا افتتاحی مرحلہ جرمنی کے ’مینیو ئیل ۔فیومک‘اور’ برازیل کے ہینریک ۔ایون سینی‘ کی جوڑی نے جیت لیا۔
’’فیومک‘اور’ ہینریک ‘نے چھبیس کلو میٹر کا فاصلہ ایک گھنٹہ، ایک منٹ اور باون سیکنڈ میں طے کر کے بر تری حاصل کی۔
سوئس جوڑی ایک عشاریہ تین چھ منٹ کےفرق سے دوسرے نمبر پر رہی۔
اٹلی کے ’’ سیمیول۔پورو‘ اور روس کے ALEXEY MEDVEDEV کی جوڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔