قومی

  • قومی
  • Mar 20, 2017

اسلام آباد : سینیٹ کا اجلاس

سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ نیکٹا کو نیا قانون لانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ فرقہ واریت اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا جاسکے ۔