قومی

  • قومی
  • Mar 20, 2017

سندھ طاس معاہد ے کے تحت پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات

پاکستان بھارت انڈس واٹر کمیشن کے دوروزہ مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں بھارت کی طرف سے دریائے چناب پر بنائے جانے والےتین متنازع ڈیموں ،مایار ،لوئرکلنانی اور پکہل ڈیم کی تعمیر کے علاوہ سیلاب کی پیشگی اطلاع ا ور پانی کے بہاؤ کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔ پاکستان کے وفد کی قیادت آصف بیگ مرزا کررہے ۔ بھارتی واٹر کمیشن کے دس رکنی وفد کی قیادت پی کے سکسینہ کررہے ہیں ۔