قومی

  • قومی
  • Mar 20, 2017

پانی و بجلی کے وزیر خواجہ محمد آصف کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس

پانی و بجلی کے وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت متنازعہ آبی منصوبوں سے متعلق سندھ طاس معاہدے کے تحت مذاکرات جاری رکھنے پر رضامند ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان سیکرٹریوں کی سطح پر مذاکرات آئندہ ماہ واشنگٹن میں ہونگے ۔ انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں بتائی