قومی

  • قومی
  • Mar 20, 2017

صدرممنون حسین کا نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب

صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ صرف طاقت سے ممکن نہیں۔طلبہ عدم برداشت اور انتہا پسندی کے آلودہ ماحول کو تعلیم کی طاقت سے پاکیزہ بنائیں۔