تفریح

  • تفریح
  • Mar 20, 2017

ماسکو میں سینٹ پیٹرک ڈے پر رنگا رنگ پریڈ کا آغاز

روس کے دارالحکومت ماسکو میں سینٹ پیٹرک ڈے پر پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نےحصہ لیا۔ پریڈ میں رنگا رنگ کاسٹیوم میں ملبوس گروپس کی شاندار پرفارمنس کو بے حد سراہا گیا۔پریڈ میں دنیا بھر سے آئے ہوئےمختلف بینڈز اور ڈانسنگ گروپس کے تین ہزار افراد شامل تھے۔ خصوصی پریڈ کو دیکھنے کے لئے مختلف ملکوں سےہزاروں سیاح بھی آئے ۔