کرکٹ

  • کرکٹ
  • Mar 20, 2017

سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑی آج طلب کر لیےگئے

سپاٹ فکسنگ کیس۔۔۔ایف آئی اے نے محمد عرفان، شاہ زیب حسن،شرجیل خان اور خالد لطیف کو بیانات قلمبند کر انے کے لیے آج طلب کر لیا ۔ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ مصباح الحق