بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 20, 2017

نیوزی لینڈ نے امریکی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

نیوزی لینڈ نے امریکی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔۔۔امریکی سفارتکار مبینہ طور پر ایک مجرمانہ واقعے میں ملوث تھا ۔۔۔کیویز پولیس کی جانب سے سفارتکار سے پوچھ گچھ کی درخواست امریکی سفارتخانے نے مسترد کر دی تھی۔