قومی

  • قومی
  • Feb 17, 2017

سانحہ سہیون شریف: شہید ہونیوالوں کی تعداد تراسی ہو گئی ،343زخمی

سہیون شریف میں خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تراسی ہو گئی جبکہ343افراد زخمی ہوئے جن میں سے زیادہ تر کو طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا ۔۔76 زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔