بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 16, 2017

ٹرمپ کا یہودی آبادکاری روکنے کا مطالبہ قابل ستائش ہے : فلسطینی صدر

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل سےنئی آبادکاری روکنےکےمطالبےکو سراہا ہے۔
صدر محمودعباس نے ایک بیا ن میں کہا کہ فلسطینی اتھارٹی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلیےٹرمپ انتظامیہ کےساتھ تعاون کرے گی۔ا نھو ں نے کہا کہ وہ خطے میں قیام امن کیلئے دو ریاستی حل اوراسرائیلی قبضےکےخاتمےکیلیےپُرعزم ہیں۔