قومی

  • قومی
  • Aug 10, 2018

عمران خان سے حبیب بینک کے چیئرمین سلطان علانہ کی ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے حبیب بینک کے چیئرمین سلطان علانہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات میں معیشت کی بحالی سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ حبیب بینک ملک کا سب سے بڑا بینک ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ معیشت کو بہتر کرنے میں یہ ادارہ بھرپور کردار ادا کرے۔