قومی

  • قومی
  • Aug 10, 2018

منتخب ہوکر سب کو ساتھ لیکر چلیں گے, اسد قیصر

تحریک انصاف کے سپیکر قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار اسد قیصر کا کہنا ہے کو وہ منتخب ہوکر سب کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کسی رکن کی حق تلفی نہیں ہونے دیں گے۔ اپنی نامزدگی کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن نیوز سے اپنے پہلے انٹریو میں اسد قیصر نے کہا کہ قومی مفاد اور ترقی کیلئے اپوزیشن کے ساتھ ملکر آگے چلیں گے۔