قومی

  • قومی
  • Aug 10, 2018

سینیٹ کااجلاس ستائیس اگست کو سہ پہر تین بجےطلب

صدرمملکت نےسینیٹ کااجلاس ستائیس اگست کو سہ پہر تین بجےطلب کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں قانون سازی کےعلاوہ اہم قومی وبین الاقوامی اموراورعوامی نوعیت کےمسائل زیربحث آئیں گے۔