قومی

  • قومی
  • Aug 10, 2018

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13اگست کو طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13اگست کو طلب کیا گیاہے ۔ اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
ارکان کی سہولت کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ای گورننس سسٹم کے تحت خصوصی کا ؤنٹر قائم کردیا گیا ہے۔