قومی

  • قومی
  • Aug 09, 2018

اسلام آباد:عمران خان سے پاکستان میں روس کے سفیر کی ملاقات

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پاکستان میں روس کے سفیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی ۔ روسی سفیر نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی ۔