قومی

  • قومی
  • Aug 09, 2018

خواجہ سراؤں کو محروم سمجھنا اور ان کا استحصال باعث تکلیف ہے, سپریم کورٹ

خواجہ سراؤں کو محروم سمجھنا اور ان کا استحصال باعث تکلیف ہے۔عدالت ان کی عزت اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔
سپریم کورٹ میں خواجہ سراوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےچیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا کہ عدالت نے خواجہ سراوں کو ووٹ کا حق دلایا ۔ان کے ساتھ جہاں بھی ناانصافی ہوئی اس کا فوری ایکشن لیا ۔آئندہ بھی کسی بھی شکایت کی صورت میں عدالت ایکشن لے گی ۔
آواز-خاموش