بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 09, 2018

یمن سے حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ ناکام

حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر داغا گیا ایک اور میزائل فضاء میں ہی تباہ کردیا گیا ۔
بیلسٹک میزائل حملہ یمن سے سعودی عرب کے شہر جازان پر کیا گیا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضاء میں تباہ کرکے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔