بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 09, 2018

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں میں ایک خاتون، ڈیڑھ سالہ بچی اور حماس کا ایک رکن شامل ہیں۔اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں حماس کے متعددٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا۔ حملوں میں متعددفلسطینی زخمی ہوئے ۔