قومی

  • قومی
  • Jul 18, 2018

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کانتھیاگلی میں جلسے سےخطاب

کپتان نے آج انتخابی مہم کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے علاقے نتھیاگلی اور جہلم میں جلسوں سے خطاب میں عوام کا لہو گرمایا۔۔ ان کا کہنا تھا کرپشن کے باعث لیڈر امیر اور قوم غریب ہو رہی ہے۔۔ اقتدارمیں بد عنوانی کا خاتمہ ہماری ترجیح ہو گا