قومی

  • قومی
  • Jul 18, 2018

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وسطی پنجاب میں انتخابی مہم جاری

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی وسطی پنجاب میں انتخابی مہم جاری ۔۔۔ قافلہ لالہ موسیٰ سے چینوٹ کی جانب رواں دواں چھوٹے بڑے شہروں میں کارکنوں نے شاندار استقبال کیا ۔
کارکنوں سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ عوامی مسائل کےحل کیلئےانقلابی منشورلےکرآئےہیں۔حکومت میں آکرزرعی شعبےاورمزدوروں کی بہتری کیلئےٹھوس منصوبہ بندی کریں گے۔