قومی

  • قومی
  • Jul 18, 2018

سپریم کورٹ : الیکشن ٹربیونل کےفیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت

عدالت عظمیٰ نےقمبرشہدادکوٹ سےتحریک انصاف کےامیدوار محمدعلی ہکڑواوربھکرسےڈاکٹر شہزاد نیازی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئےان کی نااہلی کےبارےمیں الیکشن ٹربیونل کافیصلہ برقرار رکھاہے۔
جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ۔
اسی دو رکنی بنچ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 23 سے پی ٹی آئی کے امیدوار آفتاب اکبر کی نااہلی کے لئے دائر کی گئی درخواست خارج کردی ۔