ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 19, 2018

نگران وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

نوازشریف کےخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنس کا ٹرائل کھلی عدالت میں ہوگا۔ فاٹا اور پاٹا میں انضمام سے پہلے کے ٹیکس کی شرح برقراررکھنے۔ انتخابات کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے۔ اورمنی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے ایکشن پلان پرعمل درآمد کی منظوری۔ وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس