ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 16, 2018

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق امیدوارپولنگ کے دن سے 48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے پابندہونگے۔ ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو گا ۔میڈیا پربھی انتخابی مہم یا اشتہارات تئیس اورچوبیس جولائی کی درمیانی شب ختم کرنا ہو گی۔