قومی

  • قومی
  • Jul 16, 2018

سینیٹ میں مستونگ دھماکےکیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ میں مستونگ دھماکے کیخلاف متفقہ مذمتی قراردادمنظور ۔ مستونگ دھماکہ ملکی تاریخ کابدترین دہشتگردحملہ تھا۔ دکھ کی گھڑی میں بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہیں۔ قرارداد کا متن۔