قومی

  • قومی
  • Jul 12, 2018

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن کی میڈیا بریفنگ

انتخابات شفاف ہوں گے،کوئی انگلی نہیں اٹھاسکےگا۔
اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئےسیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہ آٹھ سو انچاس نشستوں کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہےا فوج کاالیکشن کےعمل میں کوئی کردارنہیں۔سیکورٹی کے لئے فوج کی تعیناتی سیاسی جماعتوں کی درخواست پر کی گئی ہے جو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق اور آئین کے مطابق ذمہ داریاں سرانجام دے گی۔