قومی

  • قومی
  • Jul 12, 2018

سپریم کورٹ ، جعلی بینک اکاؤنٹس سے رقوم کی منتقلی کا معاملہ

جعلی بینک اکاؤنٹس سے رقوم کی منتقلی کا معاملہ ۔آصف علی زرداری اورفریال تالپور سمیت تمام افراد آج سپریم کورٹ طلب ۔سندھ بینک، سمٹ بینک اور یو بی ایل کے سربراہ بھی ذاتی حیثیت میں طلب ۔ عدالت عظمیٰ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیا تھا ۔