ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 12, 2018

وزیراعظم ناصر الملک بلور ہاؤس پہنچے

وزیراعظم ناصر الملک بلور ہاؤس پہنچے ۔ انہوں نے شہید ہارون بلور کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ دورہ پشاور میں وزیرداخلہ اعظم خان بھی وزیراعظم کےہمراہ ہیں ۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران گورنر اور وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سے ملاقاتیں بھی کرینگے ۔