ٹینس

  • ٹینس
  • Jul 11, 2018

ویمبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ

ارجینٹینا کے ہوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے ویمبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
لندن میں کھیلے گئے مینز سنگل کوارٹر فائنل میں ففتھ سیڈ ڈیل پوٹرو نے فرانس کے گائلز سائمن کو سخت مقابلے کے بعدسات چھ،سات چھ،پانچ سات اور سات چھ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی جہاں انکا مقابلہ عالمی نمبر ایک رافیل نڈال سے ہو گا۔