قومی

  • قومی
  • Jul 11, 2018

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے زیرتربیت افسروں کی وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے زیرتربیت افسروں کے پچاس رکنی وفدنے اسلا م آباد میں وزیراعظم ناصرالملک سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سول سروس کیڈر میں شامل ہونے پر افسروں کو مبارکباددی۔ انکا کہنا تھا کہ افسران اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت سے کام کریں۔ شفافیت کااصول قوم کیساتھ انصاف کرنے میں معاون ہوگا۔وزیراعظم ناصر الملک نے نوجوان افسروں کے سوالوں کے جواب بھی دیئے۔