بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 11, 2018

بھارت: ریاست منی پور میں شدید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ

بھارتی ریاست منی پور میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آٹھ بچوں سمیت نوافراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
حکام کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں تامنگلونگ" کے علاقعے میں تین مقامات پر لینڈسلائیڈنگ ہوئی۔ہلاک ہونے والوں میں آٹھ بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔خدشہ ہے کہ ملبے تلے اب بھی متعدد افراد دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔