بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 10, 2018

جلال آبادمیں خود کش بم دھماکہ

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے ایک پٹرول پمپ کے قریب خود کودھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔ہلاک ہونے والوں کی اکثریت سروس سٹیشن پر کام کرنے والوں بچوں کی بتائی گئی ہے۔دھماکے سےآٹھ گاڑیاں بھی جل کر تباہ ہو گئیں ،تاہم کسی گروپ یا تنظیم نے اب تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔