تفریح

  • تفریح
  • Jun 25, 2018

روس :سینٹ پیٹرز برگ میں سالانہ وائٹ نائٹس فیسٹول کا انعقاد

روس کے شہرسینٹ پیٹرز برگ میں سالانہ وائٹ نائٹس فیسٹول کا انعقاد۔ دنیا بھر سے آئے فٹبال فینز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہرمیں گزرتے دریا کے کنارے آتش بازی کا زبردست مظاہرہ