قومی

  • قومی
  • Jun 25, 2018

سپریم کورٹ۔ مارگلہ کی پہاڑیوں میں آتشزدگی سے متعلق کمیٹی بن گئی

سپریم کورٹ نے مارگلہ کی پہاڑیوں میں آتشزدگی سے متعلق کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی مارگلہ کی پہاڑیوں کے تحفظ کے حوالے سے سفارشات پر مبنی رپورٹ پیش کرے گی۔