قومی

  • قومی
  • Jun 24, 2018

پی پی پی کی بھی انتخابی مہم کے حوالے سے مشاورت مکمل

پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی انتخابی مہم کے حوالے سے مشاورت مکمل ۔۔امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہونے کے ساتھ ہی بڑے پیمانے پر انتخابی مہم کا آغاز کر دیا جائے گا ۔
پارٹی ترجمان کے مطابق انتخابی مہم ایک دو روز میں شروع ہو جائے گی تاہم باقاعدہ جلسوں کے بارےمیں جلد اعلان کیا جائے گا ۔