قومی

  • قومی
  • Jun 21, 2018

اسلام آباد : وزیراطلاعات سید علی ظفرکی میڈیاکےنمائندوں سےگفتگو

بر وقت انتخابات کے انعقاد کےحوالےسے کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیئے ۔
اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے اطلاعات کے وفاقی وزیرسید علی ظفر نے کہا کہ پر امن انتخابات کے لیے ضرور ت کے مطابق سیکورٹی فراہم کریں گے۔
== ساٹ==
ایک سوال پرسیدعلی ظفرکاکہناتھاکہ قومی احتساب بیورو نے محمدنوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے خط لکھا ۔ای سی ایل میں نام ڈالنے کیلئے کابینہ منظوری دیتی ہے۔ یہ معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔