قومی

  • قومی
  • Jun 21, 2018

ایون فیلڈریفرنس میں حتمی دلائل موخرکرنے کامعاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نےا یون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل موخر کرنے کیلئے نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔عدا لت کے دو رکنی بینچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی۔