قومی

  • قومی
  • Jun 13, 2018

وزیراعظم ناصرالملک سے نگران وزراء اعلی کی ملاقات

وزیراعظم ناصر الملک سے نگران وزرائے اعلیٰ نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی ، وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دوست محمد خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری شریک ہوئے۔ملاقات میں نگران وزیرداخلہ محمداعظم خان بھی موجود تھے۔