قومی

  • قومی
  • Jun 13, 2018

چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اہم اجلاس کل ہوگا

الیکشن کمیشن نے کل چاروں صوبوں میں نئے تعینات ہونے والے چیف سیکریٹریز اور آئی جی پولیس کو دس بجے سیکورٹی کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں طلب کر لیا ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت عام انتخابات میں سیکورٹی سے متعلق اجلاس کل ہو گا۔