بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 13, 2018

بھارت کے علاقے شمالی اتر پردیش میں بس حادثہ

بھارت کے علاقے شمالی اتر پردیش کےضلع مائن پوری میں پیش آنے والے بس حادثے میں سترہ افراد ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کی لاپرواہی اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔