فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jun 13, 2018

فٹبال کا عالمی میلہ کل سے سجنے کو تیار

فٹبال کا عالمی میلہ کل سے سجنے کو تیار ہے ۔ دنیا بھر کے شائقین کے ذہنوں میں اس وقت ایک ہی سوال ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کا فاتح کون ہوگا۔